Newcastle disease (Ranikhet)

رانی کھیت / New Castle Disease مرغیوں میں رانی کھیت کا مرض سب سے پہلے انڈیا میں رانی کھیت کے مقام پر دیکھنے میں آیا۔اس وجہ اس بیماری کو رانی کھیت کہتے ہیں۔ یہ مرغیوں کا شدید مہلک متعدی مرض ہے۔ جس کا سبب ایک وائرس ہے جو عام خورد بینوں ڈے نہیں دیکھا جا …