• January 7, 2022 4:38 pm
  • Okara, Punjab
Popular
45(Fixed)

لوہمن براؤن ہائی بریڈ نسل سے تعلق رکھتی ہے بہتر نگہداشت پر سالانہ تین سو تیس سے زائد انڈے دینے والی فرینڈلی بریڈ ہے اس کے انڈے کا سائز کافی بڑا اور گہرے براؤن رنگ کا ہوتا ہے ۔

شہری اور دیہاتی ماحول میں رہ کر گھر کا بچا ہوا سالن سبزی روٹی وغیرہ خوشی سے کھاتی ہیں۔

ایک دن کی مادہ چوزہ تقریبا چار مہینے میں انڈے دینا شروع کر دیتی ہے اور انڈے کا وزن کم از کم 40 گرام سے لے کر 80 گرام تک ہوتا ہے۔۔لوہمن براؤن

Overview

  • Category : Eggs
  • Quantity : On demand
  • Eggs Size : 60
  • Fertility : 80
  • Cargo : Available

Leave a Review

Your email address will not be published. Required fields are marked *