Week-Old-Australorp
  • May 15, 2021 10:20 am
  • Bahawalpur, Punjab
Popular
200(Negotiable)

آسٹرولوپ ایک ہفتے کا چوزہ فروخت کے لئے دستیاب ہے
مہنگے اور سب سے بہترین معیار کے ملٹی وٹامن، منرلز اور الیکٹرولائٹس باقاعدگی سے دیئے جا رہے ہیں
کنٹرول شیڈ کے معیار کا اینٹی بائیوٹکس کا حفاظتی کورس مکمل۔
گورنمنٹ اسٹینڈرڈ پر ہیچ کیا گیا
بہترین معیار کی ضمانت
خالص نسل کی ضمانت ہے
اے گریڈ چکس کی ضمانت ہے
کارگو سروس پاکستان بھر میں دستیاب ہے
صرف سنجیدہ خریدار کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
خریدی ہوئی مصنوعات سنت نبویﷺ کے مطابق واپس/تبدیل ہو سکتی ہیں۔

Overview

  • Category : Chicks
  • Quantity : On Demand
  • Age : 1 Week
  • Cargo : Available

Leave a Review

Your email address will not be published. Required fields are marked *